رپورٹ کے مطابق، ایڈمیرل "علی شمخانی" نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں جاری ایک پیغام میں "فعال مزاحمت" ہیش ٹیگ سے کہا کہ ایرانی تیل کی فروخت اور اس کی رقم کی واپسی، مناسب اور پائیدار حالات تک پہنچ گئی ہے۔
ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ پوائنٹس حاصل کرنے کیلئے غیر موثر ہونے والی پابندیاں اٹھانے کا وعدہ کرنا ممکن نہیں ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ